You are currently viewing ڈیجٹل میڈیا کی سمت میں ایک اہم پیش رفت

ڈیجٹل میڈیا کی سمت میں ایک اہم پیش رفت

آن لائن ادبی رسالہ ” ترجیحات “

“ورلڈ اردو ریسرچ اینڈ پبلی کیشن سینٹر” ورلڈ اردو ایسوسی ایشن کا شعبہٴ نشر واشاعت ہے ۔اس کا مقصد ایسوسی ایشن کے اغراض و مقاصد کی عملی تشہیر و ترویج ہے ۔

ترجیحات  اردو ریسرچ جنرل  کے لیے  اپنے  غیر مطبوعہ تحقیقی مضامین ، کتابوں پر تبصرے  اور اپنی تخلیقات  ارسال کریں ۔

article@worldurdurnp.com

دیگر  امور کے رابطے کے لیے

info@worldurdurnp.com

WhatsApp:    0091-9654748142

 

https://www.worldurdurnp.com

کتابوں کی آن لائن اشاعت کا یہ ایک بڑا  پلیٹ فارم ہے ۔ موجودہ عہد اور آنے والے دور   میں  ای ۔بُک کا ہی  رواج  زیادہ ہوگا ۔لیکن ای۔پبلی کیشن کے بڑے ادارے ابھی تک  اردو  کتابوں کی اشاعت کی سہولت نہیں  فراہم کرتے۔ اسی ضرورت  کے تحت     ورلڈ اردو  ریسرچ اینڈ  پبلی کیشن کی جانب سے  اردو احباب کے لیے ای ۔ پبلی کیشن کی سہولت فراہم کی گئی ہے ۔ برصغیر ہندو پاک کے علاوہ عالمی سطح پر  اردو کی بستیوں تک اس کی رسائی ہے۔

  • اپنی کتابوں اور تحقیقی مقالے کی اشاعت کے لیے  رابطہ کریں ۔
  • اپنے مسودے کی سوفٹ کاپی فراہم کریں ، یا مسودہ ارسال کریں۔
  • ای ۔ پبلی کیشن کے ساتھ کتاب  کی محدود  ہارڈ  کاپی  فراہم کرنے کی بھی سہولت موجود ہے ۔
  • کتابوں اور مقالے کی پر ٹنگ کی خدمات  بھی فراہم کی جاتی ہیں ۔

ebook@worldurdurnp.com

WhatsApp:    0091-9654748142

info@worldurdurnp.com

اس آن لائن اردو لرننگ گروپ کی تشکیل کا مقصد اردو زبان و ادب کو آپ تک پہنچانا ہے۔ اردو صرف ایک زبان ہی نہیں بلکہ یہ ایک عظیم الشان تہذیب کی ترجمان بھی ہے، جس کی جڑیں بر صغیر ہند و پاک کی زمینوں میں پیوست ہیں ۔ اس بڑے خطے کی جغرافیائی ، سماجی اور ثقافتی تاریخ کا مطالعہ اُس وقت تک ممکن نہیں جب تک کہ ا ِس خطے میں عوامی رابطے کی زبان کے طور پر بولی جانے والی “اردو زبان “اور اِس کے شعر وادب سے واقفیت حاصل نہ کی جائے ۔

Leave a Reply