You are currently viewing اردو تدریس میں ٹکنالوجی کا استعمال

اردو تدریس میں ٹکنالوجی کا استعمال

اردو تدریس میں ٹکنالوجی کا استعمال

احباب! ورلڈ اردو ایسوسی ایشن کی طرف سےاردو اساتذہ اور ریسرچ اسکالرس کے لیے ایک اور اہم خصوصی   مذاکرےاور مباحثے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس اہم مذاکرے میں مقررین محترم شیراز علی، مانچسٹریونیورسٹی، برطانیہ اور محترم عبد الصمد شیخ ،ممبر ورلڈ ریسرچ کاؤنسل،امریکہ ہوں گے۔جب کہ استقبالیہ کلمات پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین، چیئرمین ورلڈ اردو ایسوسی ایشن، نئی دہلی اور صدارت پروفیسر منوج کمار دھر، وائس چانسلر جموں یونیورسٹی، جموں فرمائیں گے۔ورلڈ اردو ایسوسی ایشن کی طرف سے 13ستمبر 2020، بروز اتوار، شام4بجے یہ  پروگرام منعقد ہوگا۔

اس مذاکرے اور مباحثے کا موضوع  ’’اردو تدریس میں ٹکنالوجی کا استعمال ‘‘ ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ وقت سے کچھ قبل ہی زوم ایپ کے ذریعے اس اہم مذاکرے کا حصہ بنیں۔ آپ سب سے زوم آئی ڈی اور پاس ورڈ شیر کیا جارہا ہے ، اس آئی ڈی کے ذریعے آپ سب شریک ہوسکتے ہیں۔  زوم ایپ پر ٹریفک ہونے کی صورت میں ’’World Urdu Association‘‘فیس بک پیج پربھی ہمیں سن سکتے ہیں۔ ساتھ ہی زوم اور فیس بک پر مہمانان  سے سوالات بھی کرسکتے ہیں۔

Meeting ID: 443 863 5323
Passcode:  Urdutech

نوٹ: ورلڈ اردو ایسوسی ایشن کا فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل ضرور لائک اور سبسکرائب کریں

خیر اندیش:

ورلڈ اردو ایسوسی ایشن ٹیم

Leave a Reply