You are currently viewing اردو افسانہ: ماضی اور حال

اردو افسانہ: ماضی اور حال

اردو افسانہ: ماضی اور حال

پروفیسر مرزاحامد بیگ

احباب! ورلڈ اردو ایسوسی ایشن کی طرف سے  ریسرچ اسکالرس کے لیے ایک اور اہم خصوصی لیکچر اور مذاکرے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس اہم لیکچر اور مذاکرے کے مہمان خصوصی  پروفیسر مرزاحامد بیگ، لاہور، پاکستان ہوں گے۔ پروفیسر مرزا حامد بیگ اردو فکشن کی تنقید کا سب سے اہم اور معتبر نام ہے۔ہندوپاک کی تقریباً تمام یونیورسٹیوں میں آپ کی تصنیفات شامل نصاب ہیں۔ورلڈ اردو ایسوسی ایشن کی طرف سے 12جولائی 2020، بروز اتوار، شام 5بجے پروفیسر حامد بیگ کا خطاب ہوگا۔

اس خصوصی خطاب کا موضوع  ’’ اردو افسانہ: ماضی اور حال‘‘ ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ وقت سے کچھ قبل ہی زوم لنک کے ذریعے  اس اہم خطاب کا حصہ بنیں۔ اس خصوصی خطاب میں رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ سب سے جو لنک شیر کیا جارہا ہے ، اس پر کلک کرتے ہی شریک ہوجائیں گے۔ زوم ایپ پر ٹریفک ہونے کی صورت میں ’’World Urdu Association‘‘فیس بک پیج پر ہمیں سن سکتے ہیں۔ ساتھ ہی زوم اور فیس بک پر مہمان خصوصی سے سوالات بھی کرسکتے ہیں۔

WorldUrdu Association is inviting you to a scheduled Zoom meeting.

Topic: WorldUrdu Association’s Zoom Meeting
Time: Jul 12, 2020 05:00 PM Mumbai, Kolkata, New Delhi

Join Zoom Meeting
https://us02web.zoom.us/j/86931186590?pwd=N0d3UTJKUE1jb3d2d0h6RlZZVi9MUT09

Meeting ID: 869 3118 6590

Password: UrduAfsana

اس مذاکرے کا اہتمام بہت کامیابی سے کیا گیا ۔ اس کی کامیابی کی دلیل یہ ہےکہ اس لیکچر اورمذاکرے میں کئی ممالک سے بڑی تعداد میں طلبہ وطالبات اور اساتذہ نے شرکت کی۔ سوال و جواب کا سیشن بھی بہت کامیاب رہا۔

یہ ویڈیو ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پر موجود ہے ۔ 

اب تک اسے 16 ہزرا سے زائد لوگوں  نے دیکھا ہے ۔

ہم اپنے ناظرین کا شکریہ ادا کرتے ہیں

ہم آپ کے تاثرات کے منتظر ہیں

اس لیکچر کے حوالے سے 

یا 

ہمیں اور کس طرح کے پروگرام کرانے چاہیے 

Leave a Reply