سہ روزہ عالمی کانفرنس
معاصر مہجری اد ب: سمت و رفتار
افتتاحی پروگرام
۳/ اپریل ۲۰۲۱۔ رات ۹ بجے( ہندستانی وقت)
کلیدی خطبہ : ڈاکٹر سید تقی عابدی، کناڈا
استقبالیہ کلمات : پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین
نظامت : ڈاکٹر شفیع ایوب
اظہار تشکر : ڈاکٹر محمد رکن الدین
مہمانان اعزازی :
-
پروفیسر یوسف خشک صاحب ، چئیر مین اکادمی ادبیات ، پاکستان
-
پروفیسر یوسف عامر ، سابق وائس چانسلر ، الازہر یونیورسٹی ، قاہرہ مصر
-
پروفیسر خلیل طوق آر ، صدر شعبہٴ اردو استنبول یونیورسٹی ، استنبول ، ترکی
-
پروفیسر رانیہ فوزی ، صدر شعبہٴ اردو عین شمس یونیورسٹی ، قاہرہ
-
ڈاکٹر جاوید شیخ ، صدر اردو مرکز ، لندن
-
جناب اقبال حیدر ، صدر ہیومن ویلفئر ایسوسی ایشن ، فرینکفرٹ ،جرمنی
-
جناب نصر ملک صاحب ، ڈنمارک
- ڈاکٹر عارف محمود کسانہ ، سوئیڈن
-
محترم امین احیدر صاحب ، صدر اردو انسٹی ٹیوٹ ، شکاگو ، امریکہ
-
جناب جیم فے غوری صاحب ، چیئرپرسن مجلس اقلیتی مصنفین جنوبی ایشیا،اٹلی
-
جناب ناصر ناکاگاوا، چیف ایڈیٹر اردو نیٹ جاپان
-
ڈاکٹر اطہر فاروقی ، سیکریٹری انجمن ترقی اردو ہند ، دہلی
-
جناب خلیل الرحمان ایڈوکیٹ ، دہلی
******
پہلا سیشن : ۴/ اپریل ۲۰۲۱
وقت : ۵ بجے شام سے ۱۰ بجے تک
عنوان : بیرونی ممالک میں اردو تدریس و ترویج
صدارت : ڈاکٹر فاطمہ حسن ، پاکستان
پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، نئی دہلی
پروفیسر عبد الرب صدر شعبہٴ اردو گلبرگہ یونیورسٹی ، کرناٹک
مہانان اعزازی : پروفیسر شفیق احمد اشرفی خواجہ معین الدین لینگویج یونیورسٹی لکھنؤ
پروفیسر شہاب عنایت ملک ،صدر شعبہٴ اردو جموں یونیورسٹی ، جموں
نظاممت : ڈاکٹر محمد رکن الدین ڈاکٹرمہوش نور
مقالہ نگار:
- پروفیسر جلال السعید الحفناوی قاہرہ یونیورسٹی ، قاہرہ مصر میں اردو تدریس
- ڈاکٹر محیا عبد الرحمان ، تاشقنداسٹیٹ یونیورسٹی ، تاشقند ازبکستان میں اردو تدریس
- جناب عنایت حسین عیدن ، سابق استاد مہاتما گاندھی انسٹی ٹیوٹ ماریشس میں اردو
- ڈاکٹر علی بیات ، شعبہ اردو تہران یونیورسٹی ، تہران ایران ایران میں اردو تدریس
- ڈاکٹر تغرید محمد البیومی ، الازہر یونیورسٹی ، قاہرہ مصر میں اردو تحقیق
- ڈاکٹر ریھام عبد اللہ ، الازہر یونیورسٹی ، قاہرہ مصر کے اردو اساتذہ کی خدمات
- پروفیسر غلام ربانی ، شعبہٴ اردو ڈھاکہ یونیورسٹی بنگلہ دیش بنگلہ دیش میں اردو
- ڈاکٹر عثمان غنی رعد، شعبہ اردو نمل ، اسلام آباد اردوم چینی زبان اور چینیوں کو اردو تدریس میں مسائل کا سامنا
- ڈاکٹر نعیم مظہر ، شعبہ اردو نمل ، اسلام آباد غیر ملکی طلبہ اور اردو تحقیق : ایک جائزہ
- ڈاکٹر یاسمین کوثر ، یونیورسٹی آف سیال کوٹ ڈاکٹر سعید اختر درانی : مہجری اقبال شناس
- ڈاکٹر مصطفیِ سرپر آلاپ ، قریق قلعہ یونیورسٹی ترکی انقرہ یونیورسٹی میں اردو تدری
- جناب عارف نقوی ، برلن غیرملکیوں کو اردو پڑھانے کے مسائل
- جناب نصر ملک ، ڈنمار ک اسکینڈے نیویا میں اردو زبا ن وا دب
- جناب جیم فے غوری ، اٹلی اٹلی میں اردو
- سرور غزالی ، برلن ، غزالی جرمنی میں اردو تدریس
- عشرت معین سیما ، جرمنی جرمنی میں اردو
- سمن شاہ ،فرانس فرانس میں اردو
- افروز عالم کویت میں اردو
******
دوسرا سیشن :
مہجری اردو شاعری
۵/ اپریل ۲۰۲۱
وقت : ۵ بجے شام سے ۷ بجے رات تک
صدارت : پروفیسر محمد کامران ، جی سی یونیورسٹی ، لاہور
ڈاکٹر جاوید شیخ ، صدر اردو مرکز لندن
رضا علی عابدی ، لندن
نظامت : امتیاز رومی
مہانان اعزازی:
ایلدوست ابراہیموف ،باکو اسٹیٹ یونیورسٹی ،آذربائیجان
محترمہ نجمہ عثمان ، لندن
ڈاکٹرمحمد افضال بٹ ، جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ
مقالہ نگار:
- محترمہ قیصرہ ناہید ، اسسٹنٹ پروفیسر ، اسلامیہ پوسٹ گریجوئٹ گرلز کالج ، لاہور پاکستان مہجری شاعری کا تناظر : نئی شاعری کا جنم
- ڈاکٹر شگفتہ فردوس ، شعبہٴ اردو جی سی ویمن یونیورسٹی، سیال کوٹ پاکستان اردو شاعری میں ہجرت کا استعارہ
- ڈاکٹر صنم شاکر اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور ، پاکستان حیدر قریشی بہ حیثیت ماہیا نگار
- ڈاکٹر شمع افروز ،شعبہٴ اردو کراچی یونیورسٹی ، کراچی پاکستان جدید اردو نظم
- سیدہ ہما شہزادی ، پاکستان موجودہ ادب اور مہجری شاعری
- علی عمران ۔ ایف سی کالج یونیورسٹی ، لاہور مہجری شعر ا کے یہاں ہجرت کا تجربہ
- ڈاکٹر محمدرکن الدین اقبال حیدر کی رزمیہ شاعری
- شبنم پروین مہجری شاعرات کی غزل گوئی
*****
تیسر ا سیشن :
مہجری اردو فکشن ، سفر نامہ ، ڈرامہ اور دیگر نثری اصناف
۵/پریل ۲۰۲۱
وقت : ۷ بجے شام سے ۱۰ بجے رات تک
صدارت : پروفیسر علی احمد فاطمی
پروفیسر انور پاشا، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی
نظامت : شگفتہ فردوس ، پاکستان
مقالہ نگار
- محترمہ روبینہ فیصل ، کناڈا خواتین مہجری فکشن
- محترم انور ظہیر رہبر ، برلن جرمنی میں اردو فکشن
- پروفیسر مہر الیاس ، گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ یورپ اور امریکہ میں مہجری اردو افسانہ
- ڈاکٹر ارم صبا اسسٹنٹ پروفیسر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول نگر پاکستان
مقصود الہی شیخ کی ادبی خدمات
- ڈاکٹرمحمد رکن الدین مہجری تحقیق و تنقید تقی عابدی
- ڈاکٹر مہوش نور مہجری اردو افسانہ
- ڈاکٹر رفعت جمال ، بھوپال خالد محمود مرزا کی تخلیقی کائنات
- امتیاز رومی مہجری ادب اطفال
- رمیشا قمر،گلبرگہ یونیورسٹی ایٹمی جنگ اور مہجری افسانہ
- محمد معراج مہجری سفر نامہ
- محترمہ شاہینہ یوسف ، سر ی نگر برطانوی ادیب حبیب حیدر آبادی کی نثری خدمات