ناصر ناکاگاوا
چیف ایڈیٹر اردو نیٹ جاپان
اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے ضروری ہے کہ اردو کے محبین کے درمیان ربط و اشتراک ہو اور ورلڈ اردو ایسو سی ایشن کا قیام لگتا ہے اس ہدف کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوگا۔ یہ بہت خوشی کی بات ہے کہ پروفیسر خواجہ اکرام نے اس جانب پہل کی ہے ۔ ہم سب اس قافلے کے راہی ہیں اور ہر طرح سے تعاون کے لیے تیار ہیں۔ اس اہم اقدام کے لیے مبارکباد ۔