You are currently viewing مہجری اردو فکشن: مسائل ، موضوعات اور اسالیب

مہجری اردو فکشن: مسائل ، موضوعات اور اسالیب

مہجری اردو فکشن: مسائل ، موضوعات اور اسالیب

 مہجری اردو فکشن : مسائل ، موضوعات اور اسالیب

اس موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کا ان شاء اللہ انعقاد ہوگا۔

تمام احباب ، اساتذہ ، اسکالرس اور اردو کے شیدائیوں سے علمی و ادبی اشتراک کی درخواست کی جاتی ہے۔

ممکنہ موضوعات :

 نوٹ:  برصغیر سے  باہر  فکشن نگاروں پر مقالے لکھے جاسکتے ہیں ۔

  • اردو کے کسی افسانہ نگار    کے فکر وفن پر
  • کسی افسانے کے فکر وفن پر
  • کسی افسانے کے اسلوب  پر
  • کسی افسانے کے  کردار   پر
  • کسی افسانے کا تجزیہ کیا جاسکتا ہے
  • اردو کے کسی ناول نگار    کے فکر وفن پر
  • کسی ناول کے فکر وفن پر
  • کسی ناول کے اسلوب  پر
  • کسی ناول کے  کردار   پر
  • کسی ناول کا تجزیہ کیا جاسکتا ہے
  • مہجری فکشن نقاد
  • اسی طرح کے موضوعات کا انتخاب کیا جاسکتا ہے

نوٹ:   کسی بھی طرح کی معلومات  کے لیے  مندرجہ  ذیل  ای میل اور واٹس ایپ پر مسیج  بھیج سکتے ہیں ْ

worldurduassociation@gmail.com

+91-9717977743

Link of Google Form :

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSemLBw1CSq_T8BgSNwTu6QhaOlwcuAaGs3610ftFS_Qvr3KIw/viewform

Leave a Reply