دنیا بھر میں موجود اردو کے اساتذہ ، ادیبوں ، صحافیوں ، شاعروں اور قلم کاروں سےمؤدبانہ گزارش
برائے کرم ہماری کاوشوں میں شامل ہونے کے لیے ہم سے منسلک ہوسکتے ہیں۔ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے ہمارے کام پر اپنی رائے پیش کریں۔ورلڈ اردو ایسوسی ایشن ایک تنظیم ہی نہیں بلکہ ایک تحریک ہے۔ عالمی سطح پراردو زبان و تہذیب کے فروغ و امکان کے لیے ورلڈ اردو ایسوسی ایشن کوشاں ہے۔ اردو زبان وادب کے شیدائی ہماری آواز میں آواز اور قدم سے قدم ملاکر چل سکتے ہیں تاکہ ورلڈ اردو ایسوسی ایشن پوری دنیا میں اردو زبان وادب کے فروغ و استحکام کے لیے کام کرسکے۔