You are currently viewing آزادیٔ ہند میں اردو ادب کا کردا

آزادیٔ ہند میں اردو ادب کا کردا

ورلڈ اردو ایسوسی ایشن، نئی دہلی ’’یوم آزادی ‘‘ کی مناسبت سے دو روزہ آن لائن سیمینار بعنوان ’’ آزادیٔ ہند میں اردو ادب کا کردار‘‘ کرنے جا رہا ہے۔ 

خواہش مند حضرات و خواتین اپنے مقالے کی تلخیص 8/اگست 2020 تک ہمیں ای میل کردیں۔ منظوری کے بعد مقالہ نگاروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔

Email: worldurduassociation@gmail.com

Leave a Reply