You are currently viewing اسفار شہاب

اسفار شہاب

اسفار شہاب

از پروفیسر  شہاب  عنایت ملک

مرتبہ ڈاکٹر شہناز قادری

پروفیسر شہاب عنایت ملک  عہد حاضر میں سرگرم اور فعال پروفیسروں میں سے ایک ہیں ۔ جتنا وہ سرگرم رہتے ہیں اسی قدر ان کی تحریریں بھی  منظر عام آتی رہتی ہیں ۔ ان کی تازہ ترین کتاب ان کے سفر ناموں کا مجموعہ ’’ اسفار شہاب ‘‘ کے نام سے منظر عام پر آرہاہے ۔  پروففیسر شہاب ملک اور داکٹر شہناز قادری کو مبارکباد ۔قارئین کو اس کتاب کا شدت سے انتظار ہے ۔

Leave a Reply