یک روزہ بین الاقوامی سیمنار
زیر اہتمام
ورلڈ اردو ایسوسی ایشن
بہ اشتراک
جنوب ایشیائی زبانوں کا شعبہ،تاشقند اسٹیٹ یونیورسٹی آف اورینٹل لینگویجز، تاشقند، ازبکستان
افتتاحی تقریب
موضوع : ازبکستان میں اردو ہندی کی تدریس: انڈو ازبک تعلقات کی توسیع
استقبالیہ کلمات : پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین
افتتاح : پروفیسر گل چہرہ
صدارت : پروفیسر تاش مرزا
مہمان خصوصی: ڈاکٹر سید تقی عابدی کناڈا۔ پروفیسر چندر شیکھر
شکریہ : پروفیسر الفت محب
نظامت : ڈاکٹر محیا عبد الرحمانوا
ٹیکنیکل سیشن
اردو ۔ ہندی شعر و ادب میں سماجی اور معاشرتی مسائل کی عکاسی
موضوعات :
پروفیسر الفت محب بابری عہد کا ادب
ڈاکٹر تمارہ خود جا ئیوا ازبیک ہند ادبی تعلقات
ڈاکٹر شیرین جلیلوا پراچین بھارتی اور ازبیک تاجکوں کی سانسکرتک سمانتا ؤں کا تجزیہ
ڈاکٹر محیا عبد الرحمان ڈپٹی نذیر احمد کے ناول” ایامیٰ” میں بیوگی کے مسائل
ڈاکٹر سراج الدین نو رماتوف ازبیکستان میں ہندی اردو پر لسانی تحقیقات کا تجزیہ
مکتوبه مرتضیٰ خوجا ئیوا یاشپل اور چنپا بھار تی کے فن : مشابہا ت اور تفرقات
عدالت یونسوو ا ازبیکستان میں سنیتا جیں کی تصانیف کا مطالعہ
محرم میرزا ئیوا اردو کے طلبہ کی تعلیم میں اردو کہانیوں کی اہمیت
معمورہ سلیمانوا پریم چند کے افسانوں میں سماجی مسائل
مہری مما جانوا امریتا پریتا م کی شاعری کے چند پہلو
شاہراہ میدوا مخلصہ : بابر نامہ کے اردو تراجم
کمالہ ا یرگاشیوا : اردو اور ا زبیک زبانوں کی تاریخی مماثلتیں
موجودہ صادیقوا: ازبیکستان میں ہندی کی تدریس