You are currently viewing اردو کا علاقائی رنگ

اردو کا علاقائی رنگ

اردو کا علاقائی رنگ

اردو زبان  کی  انفرادیت یہ ہے کہ دہلی  میں  پیدا ہونے والی  اس زبان کا کوئی مخصوص خطہ نہیں  جیسے دیگر علاقائی زبانوں کا ہے ۔اردو کا خطہ  پورا بر صغیر ہے اسی  لیے اس کی   خوبصورتی یہ ہے کہ اس میں   برصغیر   کی رنگارنگ زندگی اور معاشرے کےتہذیبی و ثقافتی  رنگ موجود ہیں ۔اس  رنگ میں بر صغیر  کے وسیع وعریض خطوں  کے لسانی اشتراکات  کے ساتھ ساتھ  کئی دلچسپ عناصر  بھی جلوہ  گر ہیں، جو اردو شاعری، فکشن اور دیگر نگارشات میں موجود ہیں ۔

اس سیمنار کا مقصد اردو کی  تہذیبی و ثقافتی رنگارنگی کو پیش کرنا ہے .

ممکنہ موضوعات

  • اردو شعرو ادب  میں  علاقائی تہذب کی عکاسی( کسی مخصوص خطے  کی  تہذیب و ثقافت)
  • اردو شعرو ادب  میں مہجری رنگ
  • اردو شعرو ادب  میں    غیرملکی ادیبوں کا رنگ
  • اردو شعرو ادب اور بنگالی
  • اردو شعرو ادب اور کشمیر ی
  • اردو شعرو ادب اور مراٹھی
  • اردو شعرو ادب اورسرائیکی
  • اردو شعرو ادب اورسندھی
  • اردو شعرو ادب اور گوجری
  • اردو شعرو ادب اورکنڑ
  • اردو شعرو ادب اورہندی
  • اردو شعرو ادب اورفارسی
  • اردو شعرو ادب اوردیگر علاقائی زبانوں کا لسانی اشتراک

ناول ، افسانہ  اور شاعری  کے حوالے سے اسی سے متعلق کوئی بھی موضوع اختیار کیا جاسکتا ہے ۔

Leave a Reply