You are currently viewing ادب کی تفہیم کے زاویے :نظریہ ، نقاداور قاری

ادب کی تفہیم کے زاویے :نظریہ ، نقاداور قاری

آن لائن  سیمنار

ادب کی تفہیم کے زاویے :نظریہ ، نقاداور قاری

۲۔۳ /جولائی ۲۰۲۲

ممکنہ  موضوعات

  1. ادب کی تفہیم کے مختلف نظریات
  2. ادب کی تفہیم میں قاری کا مقام
  3. شاعری ( غزل ، نظم ، نثری نظم او ر دیگر مقبول   اصناف )کی تفہیم
  4. فکشن کی شعریات
  5. فکشن کی تفہیم کے مختلف  زاویہ ٴ نظر
  6. ادب کی تفہیم و ترسیل میں روایات ، اقدار اور نظریات  کے اہم سنگ میل

بطور مقالہ نگار  یا بطور خصوصی شرکا  سیمنار میں شامل ہونے کے لیے رجسٹریشن کرائیں

رجسٹریشن کی آخری تاریخ ۲۵ جون ۲۰۲۲

Link for Registration:

https://docs.google.com/…/1FAIpQLSc3DuLdfRCE4f…/viewform

 

Leave a Reply