پہلا اجلاس
24 فروری 2024
وقت : صبح ساڑھے دس بجے
افتتاحی کلمات : پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین
صدارت : پروفیسر سید فضل اللہ مکرم
ڈاکٹر مشتاق احمد
مہمان اعزازی: ڈاکٹر شفگتہ فرودس ، ڈاکٹر وصی بختیاری
نظامت : ڈاکٹر محمد رکن الدین
اظہار تشکر : ڈاکٹر نصیب علی
مقالہ نگاران:
- سیدہ ہما شیرازی ثقافت کا جدید تصور اور ادب کا سماجی و ثقافتی بیانیہ
- ڈاکٹر سعدیہ بشیر مشینی دور میں اردو ثقافت
- ڈاکٹر صدف نقوی اکیسویں صدی کی اردو شاعری میں عصری و سماجی شعور
- ڈاکٹر نعیم مظہر عصری اردو ناول میں سماجی و ثقافتی بیانیہ
- سدرہ کرن اکیسویں صدی میں الیکٹرونک میڈیا کے تقاضے اور اردو
- ثنا عہد حاضر میں مشینوں کی حکمرانی اور انسانی عظمت و اقدار کے بحران و انتشار کا مسئلہ (معاصر اردو شاعری کے تناظر میں)
- شمس الدین ملک اردو غزل کا ثقافتی بیانیہ
- فرحا جبیں جدید افسانوں میں صنعتی ترقی کے منفی اثرات
- ڈاکٹر سمیہ تسکین انفارمیشن ٹکنالوجی اور تدریس میں ایل ایم ایس کا استعمال
- اسعد اللہ مشینی دور میں ادب کا سماجی بیانیہ
دوسرا اجلاس
24 فروری 2024
وقت : دو پہر تین بجے
صدارت : ڈاکٹر شفیع ایوب
ڈاکٹر محمد توحید خان
ڈاکٹر افضال بٹ
مہمان اعزازی : ڈاکٹر امان اللہ ایم بی
نظامت : ڈاکٹر مہوش نور
مقالہ نگاران:
- ڈاکٹر رفعت چودھری جدید مشینی دور میں تخلیق کار کا مقام
- ڈاکٹر محمد اصغر سیال مشینی دور میں سماجی اقدار کا تحفظ اور فکرِ اقبال
- محمد عثمان بٹ ادب کی سماجی و ثقافتی جہتیں (ٹیکنالوجی کے تناظر میں)
- ڈاکٹر عامر سہیل فیس بک اور اردو ادب
- ڈاکٹر مصطفیٰ سرپر آلاپ اردو اور ترکی ادب کی تدریس میں تکنیکی ترقی
- ڈاکٹر توقیر عالم عہد حاضر میں اردو غزل کا سماجی سروکار
- پروفیسر ریشما پروین بدلتی تہذیبی اقدار اور اردو ناول
- ڈاکٹر نورینہ پروین اردو ادب پر موجودہ تکنیک کے اثرات: مشین ٹرانسلیشن، ڈکشنری، وکیپیڈیا اور وائس ریڈر کے حوالے سے
- ڈاکٹر پرویز احمد مصنوعی ذہانت اور نظم کا تہذیبی و ثقافتی بیانیہ
- عبد العظیم جیلانی بانو کے ناولوں میں حیدرآباد کی تہذیب و ثقافت
- واحدہ کوثر ابن کنول کے افسانوں کا سماجی و تہذیبی بیانیہ
تیسرا اجلاس
25 فروری 2024
وقت : ساڑھے دس بجے صبح
صدارت: پروفیسر غضنفر
پرفیسر نجمہ رحمانی
پروفیسر اسلم جمشید پوری
مہمان اعزازی : پروفیسر شہاب عنایت ملک
نظامت : ڈاکٹر امتیاز رومی
مقالہ نگاران:
- ڈاکٹر ارم صبا اکیسویں صدی کی اردو نظم کا نیا ثقافتی بیانیہ
- کرن اسلم اردو ناول کا تہذیبی و ثقافتی بیانیہ
- ڈاکٹر ثمینہ گل اردو سفرنامے کا تہذیبی و ثقافتی بیانیہ
- امجد اقبال افسانہ کا تہذیبی اور ثقافتی پس منظر
- ڈاکٹر صنم شاکر اکیسویں صدی کے اردو افسانے کی سماجی و ثقافتی جہات
- مصروفہ قادر جموں وکشمیر کے معاصر اردو افسانہ میں سماجی و ثقافتی جہات
- ڈاکٹر محمد یوسف وانی مشینی دور کے افسانوں میں ثقافتی بیانیہ: ایک تجزیاتی مطالعہ
- ارشاد عالم ایجادات اور لفظیات کا رشتہ
- ڈاکٹر محمد حسین مصنوعی ذہانت اور اردو ادب
- ڈاکٹر فریدہ تبسم گلبرگہ کے شعری ادب میں سماجی و ثقافتی اثرات
- ڈاکٹر چمن لال اردو ڈرامے کا سماجی بیانیہ
- ڈکٹر سائرہ ارشاد عہد حاضر میں جدید ٹکنالوجی کا فروغ اور ادبی رجحانات
چوتھا اجلاس
25 فروری 2024
وقت : دو پہر تین بجے
صدارت : پروفیسر ڈاکٹر صدف نقوی
محترم نصر ملک
محترم ناصر عزیز
مہمان اعزازی : پروفیسر سید شفیق احمد اشرفی
نظامت : شہلا کلیم
مقالہ نگاران :
- ڈاکٹر محمد افضال بٹ مشینی دور کے اردو ادب پر اثرات
- ڈاکٹر یاسمین کوثر ہے دل کے لیے موت مشینوں کی حکومت
- ڈاکٹر عطا ءا لرحمان میو علاقائی ادب کا تہذیبی و ثقافتی بیانیہ
- حافظہ عائشہ صدیقہ اردو ناول میں سماجی و ثقافتی بیانیہ
- ثنا راعین (ثنا بانو محمد خضر) مشرف عالم ذوقی کے ناولوں میں سماجی بیانیہ
- ریاض احمد 1980کے بعد اردو ناول کی سماجی و ثقافتی صورتحال
- شاہدہ شفیق مشینی عہد میں ادب کا تہذیبی بیانیہ
- ڈاکٹر نصیب علی جموں کشمیر کے افسانوں کا تہذیبی بیانیہ
- ڈاکٹر محمد توحید خان اکیسویں صدی کے رسائل وجرائد کے ادبی رجحان ورویے
- ڈاکٹر محمد رکن الدین مہجری ناول” نارسائی ” کا تہذیبی بیانیہ
- ڈاکٹر شیو پرکاش اردو افسانے میں دلت بیانیہ
- ڈاکٹر شادب تبسم اردو نظم میں ہندستانی تہذیب و ثقافت
اظہار تشکر : ڈاکٹر نصیب علی
***