Read more about the article شمس الرحمن فاروقی کی وفات ناقابل تلافی نقصان
شمس الرحمن فاروقی کی وفات ناقابل تلافی نقصان

شمس الرحمن فاروقی کی وفات ناقابل تلافی نقصان

گزشتہ کچھ عرصے سے ان کی طبیعت علیل تھی۔ انھیں کورونا بھی ہوگیا تھا تاہم دہلی میں علاج کے بعد کورونا سے نجات مل گئی مگر اس کے ساتھ ہی ان کی صحت مزید بگڑنے لگی اور مکمل طور سے شفایاب نہ ہوسکے اور افسوس کہ آج 25 دسمبر 2020 کو اردو تنقید کا ایک مضبوط ستون ہمیشہ کے لیے گر گیا۔

Continue Readingشمس الرحمن فاروقی کی وفات ناقابل تلافی نقصان