افسانہ ’ بجّو ‘ January 3, 2019Add Comment بجّو امتیاز رومی حسن پورگاؤں کے چوراہے پرایک بھیڑجمع تھی۔بچے بوڑھے جوان سبھی حاضرتھے۔مانوپوراگائوں اس چھوٹے سے چوراہے پرآگیاتھا۔ہرایک کے چہرے پرخوف وغم کے...