· ورلڈ اردو ایسو سی ایشن ایک مقبول اردو پورٹل ہے جسے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہے ۔
· دنیا کے بیشتر ممالک میں اسے پڑھا جاتا ہے ۔
· اردو کے سنجیدہ ادیب و شاعر اس سے وابستہ ہیں ۔
· عنقریب ای ۔لائبریری بھی لانچ ہونے جارہی ہے ۔ آپ اپنی کتابیں اگر یہاں شائع کرانا چاہتے ہیں تو ارسال کریں۔
· اپنے مضامین ، شعری تخلیقات کی سوفٹ کاپی یعنی’ اِن پیج‘ یا ’ ورڈ‘ فارمیٹ میں ارسال کریں۔
· ساتھ ہی اپنی ایک تصویر اور مختصر سوانحی اور ادبی کوائف بھی ارسال کریں۔
درجہ ذیل ای۔میل پر ارسال کریں
worldurduassociation@gmail.com