سرگرمیاں

عہد کورونا میں اردو ادب

عہد کورونا میں  اردو ادب

تخلیقات  ، تصانیف اور سرگرمیاں

پروگرام میں شرکت کے خواہاں احباب 17 دسمبر تک  ایسوسی ایشن کے میل پر اپنے عنوانات اور تعارفی خاکے ارسال کریں۔

پروگرام کی تفصیلات جلد شائع کی جائیں گی۔