اکیسویں صدی کا نسائی ادب
دو روزہ بین الاقوامی آن لائن سیمنار
پہلا سیشن
17 جولائی بوقت چار بجے شام (ہندستانی وقت)
استقبالیہ : پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین
افتتاح : ڈاکٹر اطہر فاروقی سیکریٹری ترقی انجمن اردو (ہند)
صدارت : جناب رضا علی عابدی ، لندن
مہمانان خصوصی: پروفیسر نسرین جاوید ، پرنسپل گورنمنٹ اسلامیہ پوسٹ گریجوئٹ گرلز کالج ، لاہور پاکستان
پروفیسر صوفیہ یوسف صعر شعبہٴ اردو نیشنل موڈرن لینگویج یونیورسٹی ، اسلام آباد پاکستان
پروفیسر شہاب عنایت ملک ، ڈین فیکلٹی آف آرٹس ، جموں یونیورسٹی، جموں کشمیر
مقالہ نگاران :
- ڈاکٹر صنم شاکر ، صدر شعبہٴ اردو اینڈ اقبالیات ، اسلامیہ یونیورسٹی ، بہاولپور ، رحیم یار خان ، پاکستان اکیسویں صدی کی خواتین افسانہ نگار
- ڈاکٹر عطاء الرحمان میو، ایسوسی ایٹ پروفیسر گیریژن یونیورسٹی لاہور نسائی شعری ادب کے فکری و فنی پہلو
- ڈاکٹرسبینہ اویس ، اسسٹنٹ پروفیسر جی سی ویمن یونیورسٹی ، سیالکوٹ اکیسویں صدی کی پاکستانی اردو انظم میں نسائی رجحان
- ڈاکٹر یاسمین سلطانہ ، اسسٹینٹ پروفیسر وفاقی اردو یونیورسٹی ، کراچی ، پاکستان معاصر خواتین کی شاعری میں سماجی مسائل
- ڈاکٹر عبد العزیز ملک ، اسسٹینٹ پورفیسر ، جی۔ سی یونیورسٹی فیصل آباد معاصر خواتین افسانہ نگاروں کے اہم موضوعات
- ڈاکٹر مصطفیٰ سرپر آلاپ ، انقرہ یونیورسٹی ، ترکی ترکی زبان میں اردو گرامر ( نوریہ بلیک کے حوالے سے )
- محترمہ قیصرہ ناہید خان ، گورنمنٹ اسلامیہ پوسٹ گریجوئٹ گرلز کالج ، لاہور اردو ادب کی نسوانی آوازیں
- محترم عثمان غنی رعدؔ،استاد شعبہ اردو،نمل،اسلام آباد نیلو فر اقبال کے افسانے اور اکیسویں صدی میں بے یقینی کی فضا:ایک جائزہ
- ڈاکٹر طیب خرادی صدر شعبہٴ اردو ، نیو کالج ، چنئی، تمل ناڈ گلبرگہ کی نمائندہ نسائی آواز:ڈاکٹر کوثر پروین
- ڈاکٹر نائلہ انجم، اسسٹنٹ پروفیسر،لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی لاہور اکیسویں صدی کی منتخب خواتین افسانہ نگارو ں “”کےموضوعات
- ڈاکٹر عرفان ملک ، ایسوسی ایٹ پروفیسر سینٹرل یونیورسٹی کشمیر نسائی ادب کے رد عمل میں
- حافظہ عائشہ صدیقہ ، گیریژن یونیورسٹی لاہور اکیسویں صدی میں افسانے کے بدلتے رجحانات
- خان حسنین ثاقب ، جی این آزاد کالج مہاراشٹرا فارسی نسائی ادب میں ماں : جدید رجحانات
- نگہت امین ، شعبہٴ اردو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ترنم ریاض کا ناول .مورتی” ایک مختصر جائزہ
- فریدہ بیگم ، ریسرچ اسکالر عثمانیہ یونیورسٹی ، حیدر آباد اکیسویں صدی میں خواتین کی خاکہ نگاری
- ہما شہزادی، جامعہ سرگودھا ، پاکستان اردو ناول میں نسائی پیشکش
- شاہجہاں خان ، ریسرچ اسکالر دہلی یونیورسٹی اکیسویں صدی کی خواتین افسانہ نگاروں کے موضوعات
- عرفان امین ، ریسرچ اسکالر پنجابی یونیورسٹی ، پٹیالہ اکیسویں صدی میں پنجاب کی منفرد فکشن نگار : ڈاکٹر رینو بہل
- طلعت فاطمہ، ریسرچ اسکالر عالیہ یونیورسٹی کلکتہ شائستہ یوسف کی نظم نگاری
دوسرا سیشن
18 جولائی بوقت چار بجے شام (ہندستانی وقت)
صدارت : پروفیسر ڈاکٹربصیرہ عنبرین، ڈائریکٹر اقبال اکیڈمی ، لاہور پاکستان
مہمانان اعزازی: ڈاکٹر صدف نقوی صدر شعبہٴ اردو ،جی سی ویمن یونیورسٹی، فیصل آباد لاہور
ڈاکٹر شہناز قادری ،صدر جموں
محترم نصر ملک ، ڈنمارک
محترمہ نجمہ عثمان ، لندن
محترمہ عشرت معین سیما، بر لن ، جرمنی
محترمہ غزل انصاری چئیرپرسن یارک شائر ادبی فورم برطانیہ
مقالہ نگاران :
- ڈاکٹر محمد اصغرسیال،اسسٹنٹ پروفیسر ،شعبۂ اقبالیات ،دی اسلامیہ یونی ورسٹی آف بہاول پور اکیسویں صدی :نسائیت اور اقبال شناسی
- ڈاکٹر یاسمین کوثر،یونیورسٹی آف سیال کوٹ ڈاکٹر بصیرہ عبنرین بطور اقبال شناس
- ڈاکٹر ارم صبا، اسلامیہ یونیورسٹی ، بہاول نگر ، پاکستان اکیسویں صدی کی خواتین ناول نگار
- ڈاکٹر جمشید احمد ، صدر شعبہٴ اردو بی سی کالج آسنسول ، بنگال رفیعہ شبنم عابدی : نسائی ادب کی ایک معتبر آواز
- ڈاکٹر زہرہ جبیں ، گیسٹ فیکلٹی ، شعبہٴ اردو رائچور یونیورسٹی حیدر آبار کرناٹک کی خواتین افسانہ نگار
- ڈاکٹر شاہ جھاں بیگم گیسٹ فیکلٹی ڈاکٹر عبدالحق اردو یونیورسٹی کرنول آندھراپردیش ڈاکٹر عرشیہ جبین کا تحقیقی وتنقیدی شعور(بحوالہ روشن زاویے)
- ڈاکٹر عرشیہ اقبال، بنگال ساجدہ زیدی اور ان کی ادبی خدمات
- ڈاکٹر فاطمہ خاتون ، کلکتہ صادقہ نواب سحر کے افسانوں پر ایک طائرانہ نظر
- ڈاکٹر فرحت جہاں ، گریڈیہہ ، جھارکھنڈ خواتین فکشن کے کردار
- مسرت آرا ۔ ریسرچ اسکالر کشمیر یونیورسٹی اکیسویں صدی کی خواتین افسانہ نگار : تانیثیت کے پس منظر میں
- محمد شفیق ، ریسرچ اسکالر، مولانا آزاد یونویسرٹی ، کشمیر کیمپس اکیسویں صدی میں تصنیف کیے گئے خواتین کے حج ناموں کا جائزہ
- مسرت حمزہ لون، بارہمولہ ، کشمیر جموں کشمیر کی شاعرات اور ادبا نسائی حسیت کے تناظر میں
- محمد عارف ، ریسرچ اسکالر جے این یو ترنم ریاض کی نظمیہ شاعری کی تفکیری جہات
- محمد ارشد کسانہ ، ریسرچ اسکالر دہلی یونیورسٹی اکیسویں صدی کی ناول نگاری میں خواتین کا حصہ
- نیرو سید، ریسرچ اسکالر جموں یونیورسٹی ، جموں خدیجہ مستور کے نسائی کردار
- نور الامین شائستہ فاخری کے افسانوں میں تانیثیت
- محمد عطا ء اللہ ، ریسرچ اسکالر شعبہٴ اردو ، پٹنہ یونیورسٹی ، پٹنہ “چہرہ بہ چہرہ رو برو ” فکشن اور تاریخ کا حسین امتزاج
- شاہینہ یوسف صادقہ نواب سحر کا ناول “جس دن س” کا تجزیاتی مطالعہ
- پرویز یوسف ، بارہمولہ کشمیر ابابیلیں لوٹ ائیں گی کا تجزیاتی مطالعہ
- آصف پرویز ، عالیہ یونیورسٹی کلکتہ ثروت خان کے افسانوں میں حقیقیت نگاری
- 22. اسنی سحر،ریسرچ اسکالر،شعبہء اردو، الہ آباد یونیورسٹی، پریاگ راج شبینہ فرشوری کی انشائیہ نگاری
- حارث حمزہ صادقہ نواب سحر کا فن
- نورالنسا، دہلی ترنم ریاض کے ناول “مورتی میں نسائی کردار”
- شازیہ عندلیب ، جی سی ویمن یونیورسٹی ، فیصل آباد اکیسویں صدی کی نمائندہ خواتین فکشن نگار