You are currently viewing اکیسویں صدی میں اردو تحقیق: تقاضے اور مسائل

اکیسویں صدی میں اردو تحقیق: تقاضے اور مسائل

ریسرچ اسکالرس کے لیے ورلڈ اردو ایسوسی ایشن کی طرف سے خصوصی لیکچر اور مذاکرے کا اہتمام

عنوان: اکیسویں صدی میں اردو تحقیق: تقاضے اور مسائل

مقرر خصوصی: ڈاکٹر ناصر عباس نیر، لاہور، پاکستان( مشہور دانشور وادیب)

صدارت: پروفیسر علی احمد فاطمی، سابق صدر شعبۂ اردو، الہ آباد یونیورسٹی، الہ آباد
تعارفی کلمات: پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین، چیرمین ورلڈ اردو ایسوسی ایشن

اس اہم لیکچر اور مذاکرے میں شامل ہونے کے لیے رجسٹریشن کرائیں۔

https://docs.google.com/…/1FAIpQLSc50nKdusEV9FKC7…/viewform…

Leave a Reply